بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

وفاقی وزیر نے لند ن پہنچ کر بھی عمران خان کو نہ بخشا, حیران کن بیان دیدیا

datetime 19  جون‬‮  2016

وفاقی وزیر نے لند ن پہنچ کر بھی عمران خان کو نہ بخشا, حیران کن بیان دیدیا

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان یوٹرن کے ماہر ہیں، دھرنوں سے پاکستان کے سیاسی نظام کو کوئی خطرہ نہیں ہے ، پی ٹی آئی والوں کی سب سے زیادہ آف شور کمپنیز ہیں، پاکستان کا سیاسی نظام پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، ۔… Continue 23reading وفاقی وزیر نے لند ن پہنچ کر بھی عمران خان کو نہ بخشا, حیران کن بیان دیدیا

پاکستان کے بیان نے افغانستان سمیت دشمن ممالک کے ہوش اڑا دیئے

datetime 19  جون‬‮  2016

پاکستان کے بیان نے افغانستان سمیت دشمن ممالک کے ہوش اڑا دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پا کستانی مشیر خا رجہ سر تا ج عزیز کا کہنا ہےکہ پا کستان اور افغانستان کے درمیا ن با رڈر مینجمنٹ انتہا ئی ضروری ہے گیٹ کی تعمیر جا ری رکھیں گے ۔ وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ طورخم پر گیٹ لازمی بنے… Continue 23reading پاکستان کے بیان نے افغانستان سمیت دشمن ممالک کے ہوش اڑا دیئے

مشاق رئیسانی کرپشن کیس میں مزید اہم پیش رفت

datetime 19  جون‬‮  2016

مشاق رئیسانی کرپشن کیس میں مزید اہم پیش رفت

کراچی/کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) مشاق رائیسانی کرپشن کیس میں مزید اہم پیش رفت،نیب نے سابق صوبائی سیکرٹری خزانہ کی ڈیفنس کراچی میں موجود جائیداد اور سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کے گھر میں سرکاری ملازمین کو نوکر بنا کررکھنے کا سراغ لگا لیا،رئیسانی کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ، سونا اور اہم… Continue 23reading مشاق رئیسانی کرپشن کیس میں مزید اہم پیش رفت

وزیراعظم کو سعودی فرمانروا اور ایرانی صدر کا فون

datetime 19  جون‬‮  2016

وزیراعظم کو سعودی فرمانروا اور ایرانی صدر کا فون

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف کو سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ایرانی صدر حسن روحانی نے ٹیلی فون کیا ، دونوں رہنماؤں نے کامیاب سرجری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے صحت یابی کے لیے دعا کی۔شاہ سلمان نے وزیراعظم کی کامیاب سرجری پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ وزیراعظم کی… Continue 23reading وزیراعظم کو سعودی فرمانروا اور ایرانی صدر کا فون

پاک افغان بارڈر، اچانک بڑی خبر آ گئی

datetime 19  جون‬‮  2016

پاک افغان بارڈر، اچانک بڑی خبر آ گئی

لنڈی کوتل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان کشیدگی میں کمی کے بعد طورخم بارڈر کھلا تو آمد ورفت کیلئے شٹل سروس شروع ہوگئی جس سے سیکڑوں افراد مستفید ہونے لگے ۔اطلاعات کے مطابق عام ریڑھی نما پاک افغان بارڈر طورخم پر شٹل سروس شروع کردی گئی جس کا کرایہ بھی ہے دو سے اڑھائی سو روپے… Continue 23reading پاک افغان بارڈر، اچانک بڑی خبر آ گئی

لاہور ائیرپورٹ بڑی کاروائی ، دو افراد گرفتار

datetime 19  جون‬‮  2016

لاہور ائیرپورٹ بڑی کاروائی ، دو افراد گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ خالد بشیر سے تلاشی کے دوران اسلحہ… Continue 23reading لاہور ائیرپورٹ بڑی کاروائی ، دو افراد گرفتار

عبدالستار ایدھی کے انتقال کی افواہیں،ہسپتال کیوں منتقل کیاگیا؟ حقیقت سامنے آگئی

datetime 18  جون‬‮  2016

عبدالستار ایدھی کے انتقال کی افواہیں،ہسپتال کیوں منتقل کیاگیا؟ حقیقت سامنے آگئی

کراچی(نیوزڈیسک)عبدالستار ایدھی کے انتقال کی افواہیں،ہسپتال کیوں منتقل کیاگیا؟ حقیقت سامنے آگئی،تفصیلات کے مطابق معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کافی عرصے سے بیمار ہیں ان کے بارے میں آج کچھ شرپسندوں نے یہ افواہیں پھیلادیں کہ ان کا انتقال ہوگیا ہے جبکہ اس کے برعکس عبدالستار ایدھی کو ہسپتال علاج و معالجہ کے لئے لے… Continue 23reading عبدالستار ایدھی کے انتقال کی افواہیں،ہسپتال کیوں منتقل کیاگیا؟ حقیقت سامنے آگئی

جنرل راحیل شریف سے جنرل جان نیکلسن کی ملاقات

datetime 18  جون‬‮  2016

جنرل راحیل شریف سے جنرل جان نیکلسن کی ملاقات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر جنرل جان نیکلسن نے ملاقات کی جس دوران پاک افغان سرحد پر بارڈر مینجمنٹ میکنزم اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے… Continue 23reading جنرل راحیل شریف سے جنرل جان نیکلسن کی ملاقات

افغانستان کا بارڈر مینجمنٹ کیخلاف ردعمل سمجھ سے بالاتر ہے ٗطارق فاطمی

datetime 18  جون‬‮  2016

افغانستان کا بارڈر مینجمنٹ کیخلاف ردعمل سمجھ سے بالاتر ہے ٗطارق فاطمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان سرحدی انتظام کو نظر انداز نہیں کر سکتا ٗافغانستان کا بارڈر مینجمنٹ کے خلاف ردعمل سمجھ سے بالاتر ہے ایک انٹرویو میں سید طارق فاطمی نے کہا کہ دو سالہ آپریشن ضرب عضب اور موثر سرحدی انتظام… Continue 23reading افغانستان کا بارڈر مینجمنٹ کیخلاف ردعمل سمجھ سے بالاتر ہے ٗطارق فاطمی