ملک میں مارشل لا نہیں مگرحکومت اب نہیں بچے گی،عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں یہ بات دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ ملک میں مارشل لا لگے گا نہ ہی یہ حکومت بچے گی ٗکرپشن کیخلاف بلاول اور میں ایک کنٹینر پر اکٹھے ہو سکتے ہیں۔کرپشن کیخلاف کسی کے ساتھ بھی کھڑا… Continue 23reading ملک میں مارشل لا نہیں مگرحکومت اب نہیں بچے گی،عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا