جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

امجد صابری کے قاتلوں کی گرفتاری ،چوہدری نثارمتحرک

datetime 22  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے امجد صابری کے قاتلانہ حملے میں ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے سیکیورٹی اور انٹلیجنس اداروں کو مل کر کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈی جی رینجرز نے بدھ کو وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کو ٹیلیفون کیا اور انہیں امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے بریفنگ دی اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کی بازیابی کے حوالے سے جاری کوششوں میں اب تک کی پیشرفت سے آگاہ کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ چیف جسٹس کے بیٹے کی بازیابی کیلئے کوئی کسر روا نہ رکھی جائے۔انہوں نے امجد صابری کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے سیکیورٹی اور انٹلیجنس اداروں کومل کر کام کرنے کی ہدایت کی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…