جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

میاں رضاربانی نے قائمقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لی

datetime 22  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قائمقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔ صدر مملکت ممنون حسین ایس سی او کے سالانہ اجلاس میں22 تا24 جون ،2016 ازبکستان کے سرکاری دورے پر ہونگے جس دوران چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی قائمقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے ۔
واضح رہے کہ صدر ممنون حسین شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لیے ازبکستان پہنچ گئے ہیں،مشیر خارجہ سرتاج عزیز ،سیکرٹری خارجہ بھی ان کے ہمراہ ہیں ، دورے میں صدر مملکت مختلف ممالک کے سربراہان سے سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی کریں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…