ٹی اوآرز کا معاملہ کیوں مردہ گھوڑا بن چکا؟ شاہ محمود قریشی نے 7بنیادی وجوہات بتا دیں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے ٹی او آرز کے معاملے پر پیشرفت نہ ہونے کے معاملے کی 7بنیادی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پانامہ لیکس کے معاملے میں وزیر اعظم کو ہر ممکن تحفظ فراہم کرنا چاہتی ہے ،خطرنا ک نتائج سامنے آئیں ۔ گزشتہ… Continue 23reading ٹی اوآرز کا معاملہ کیوں مردہ گھوڑا بن چکا؟ شاہ محمود قریشی نے 7بنیادی وجوہات بتا دیں