بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم کی لندن میں نئی تصویر نے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا

datetime 26  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے بیگم کلثوم نوازکے ہمرا ہ لندن کے مہنگے ترین شاپنگ مال ہیرو ڈز میں عید کی شاپنگ کی ،وزیراعظم کی شاپنگ کی تصاویرسوشل میڈیاپر وائرل ہوگئیں۔تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم نوازشریف دل کے آپریشن کے بعد تیزی سے روبہ صحت ہیں ،ڈاکٹر زکی طرف سے وطن واپسی کی اجازت نہ ملنے کے بعد اب وزیراعظم عید لند ن میں ہی کریں گے اسی سلسلے میں اتوارکو وزیراعظم نوازشریف بیگم کلثوم نوازکے ہمراہ عید کی شاپنگ کے لئے نکلے ،وزیراعظم نے لندن کے مشہور شاپنگ مال ہیرو ڈزسے شاپنگ کی،وزیراعظم کی شاپنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائر ہوگئیں۔

 

13510988_1455793887767776_8570811145264168693_n

 

13533092_1455793874434444_1128251307715954022_n

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…