برطانیہ کے ہائی کمشنر کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات،اہم امورپرتبادلہ خیال
راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جمعہ کو جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر اور پاک فوج کے سربراہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دور ان باہمی دلچسپی کے امور زیر غور لائے گئے… Continue 23reading برطانیہ کے ہائی کمشنر کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات،اہم امورپرتبادلہ خیال