مریم نواز اور سینئر اینکر پرسن آمنے سامنے‘ پیمرا کو درخواست‘ سرد جنگ چھڑ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما اور وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور معروف اینکر پرسن مبشر لقمان کے درمیان سرد جنگ شروع ہو گئی۔ مریم نواز نے مبشر لقمان کا پروگرام بند کروانے کیلئے پیمرا کو درخواست دے دی۔پیمرا کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا… Continue 23reading مریم نواز اور سینئر اینکر پرسن آمنے سامنے‘ پیمرا کو درخواست‘ سرد جنگ چھڑ گئی