وزیر اعظم نوازشریف کی بیماری،بختاور زرداری نے پیش گوئی کردی
کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے کشمیر کے ضلع باغ میں بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ عام سے خطاب پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کو اب چیک اپ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔… Continue 23reading وزیر اعظم نوازشریف کی بیماری،بختاور زرداری نے پیش گوئی کردی











































