بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف حکومت جاتی ہے تو جائے!اوبامہ نے کسے اورکیوں کہا؟ نجی ٹی وی پروگرام میں حیران کن دعویٰ

datetime 20  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مخبر بابا نے کہا کہ ’’ہم نے پچھلے دنوں ہم نے بتایا تھا کہ ایک بہت بڑی شخصیت نے میاں نواز شریف کو ایک سو اڑتیس لوگوں کی لسٹ پکڑائی اور میاں صاحب کو کہا کہ لندن جانے سے پہلے ان کا فیصلہ کرکے جائیں ورنہ ہم خود کر لیں گے جس کو نواز شرویف ’’گول‘‘ کر گئے ، پھر نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ آپ کب ہمارے کام آئیں گے، ہم نے آپ کیلئے بڑے بڑے طعنے برداشت کئے ہیں۔ مخبر بابا نے کہا کہ نواز شریف نے نریندر مودی سے درخواست کی کہ اوباما سے کہیں کہ وہ اپنا کردار ادا کریں اور ہمیں بچائیں۔جب نریندر مودی نے اوبامہ سے بات کی تو اوبامہ نے جواب دیا کہ مودی صاحب میری دوستی صرف امریکہ سے اور ہم امریکی مفادات کیلئے ہی کام کرتے ہیں ۔ ہم نے پاکستان میں جو معاملات سیٹ کرنے ہیں وہ آنے والے وزیر اعظم سے کر لیں گے، نواز شریف جاتے ہیں تو جائیں‘ ‘۔مخبر بابا نے کہا امریکہ نے بھی جھنڈی دکھا دی تو گونگوں کو بھی زبان لگ گئی۔ سینئر تجزیہ نگار نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 86 ارکان اسمبلی نے علم بغاوت بلند کر دیا ہے، 46 حکومتی ارکان اسمبلی سے واک آؤٹ کر گئے کیونکہ انہیں کرپشن کا حساب کتاب ہوتا نظر آ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…