جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد پولیس،رینجرز اورانٹیلی جنس اداروں کا سرچ آپریشن ،30مشتبہ افراد گرفتار

datetime 13  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں پولیس،رینجرز اورانٹیلی جنس اداروں نے مل کر سرچ آپریشن کرتے ہوئے30مشتبہ افرادکو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمدکرلیا۔پولیس ترجمان کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن تھانہ شمس کالونی کے علاقوں خیابان فیض،گلزارمدینہ اور عبداللہ ٹاؤن میں کیا گیا،اس دوران300سے زائد گھروں کی تلاشی کی گئی اور30مشتبہ افرادکو گرفتارکرکے تھانہ شمس کالونی منتقل کیا گیا،حراست میں لئے گئے افراد کے قبضے سے دوبارہ بور بندوقیں، دوپسٹل اوردوموٹر سائیکل برآمد کئے گئے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…