جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان سپریم کورٹ نے ن لیگ کے منحرف رکن قومی اسمبلی سلطان محمود کی رکنیت بحال کر دی

datetime 13  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا این اے 176 مظفر گڑھ میں دوبارہ انتخابات کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سلطان ہنجر ا کی رکنیت بحال کردی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 176 مظفر گڑھ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما سلطان ہنجر ا کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیا تھا جس پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا اور سپریم کورٹ نے 21 اپریل کواس کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔جمعہ کو سپریم کورٹ کے جسٹساقبال حمید الرحمان نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سلطان ہنجر ا کی رکنیت بحال کردی۔واضح رہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں این اے 176 سے مسلم لیگ (ن) کے سلطان ہنجر ا کامیاب قرار پائے تھے جسے فنکشنل لیگ کے مصطفی کھر نے چیلنج کیا تھا۔ الیکشن ٹریبونل نے مصطفی کھر کی درخواست پر 18 جولائی 2014 کو (ن) لیگی رہنما کی رکنیت معطل کرتے ہوئے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…