ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

برطانیہ کے ہائی کمشنر کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات،اہم امورپرتبادلہ خیال

datetime 24  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جمعہ کو جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر اور پاک فوج کے سربراہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دور ان باہمی دلچسپی کے امور زیر غور لائے گئے جبکہ خطے کی سکیورٹی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…