پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے 100 سے زائد ملزمان گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیں۔ اتوار کو پولیس کے مطابق حیات آباد میں رات گئے کئے جانے والے سرچ آپریشن میں 37 مشتبہ افراد کے علاوہ 4 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اور 6 افرا کو کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا ۔ 59 افراد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے،گرفتار افراد سے 1پستول،1 رپیٹر،کارتوس اور منشیات برآمد کی گئی۔
پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی ، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































