جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حج کی سعادت حاصل کر نے والے خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2016

حج کی سعادت حاصل کر نے والے خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت رواں سال حج کی سعادت حاصل کر نے والے69534خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو لاکھ اسی ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو ئی ہیں ٗ سپریم کورٹ کے حکم کے تحت 71689سرکاری اور اتنے ہی… Continue 23reading حج کی سعادت حاصل کر نے والے خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان

وزیراعظم نے وزارتوں میں اہم تبدیلیاں کر دیں، نوٹیفکیشن جاری

datetime 5  مئی‬‮  2016

وزیراعظم نے وزارتوں میں اہم تبدیلیاں کر دیں، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرا کو وزارت پانی و بجلی کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔حلقہ این اے 184سے… Continue 23reading وزیراعظم نے وزارتوں میں اہم تبدیلیاں کر دیں، نوٹیفکیشن جاری

کراچی،سپریم کورٹ کا عوامی مقامات سے تمام بل بورڈز 15روز میں ہٹانے کا حکم

datetime 5  مئی‬‮  2016

کراچی،سپریم کورٹ کا عوامی مقامات سے تمام بل بورڈز 15روز میں ہٹانے کا حکم

کراچی ( نیو زڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی کے پبلک مقامات ، فلائی اوورز ، گلیوں ، گرین بیلٹس اور فٹ پاتھوں سے تمام بل بورڈ 15دن میں ہٹانے کا حکم دیا ہے جبکہ شہر بھرمیں بل بورڈز کے حوالے سے یکساں قانون بنانے کے احکامات جاریکئے ہیں۔جمعرات کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں… Continue 23reading کراچی،سپریم کورٹ کا عوامی مقامات سے تمام بل بورڈز 15روز میں ہٹانے کا حکم

حکومت عوام کی فلاح و بہبود کےلئے دن رات کام کر رہی ہے، وزیراعظم نواز شریف

datetime 5  مئی‬‮  2016

حکومت عوام کی فلاح و بہبود کےلئے دن رات کام کر رہی ہے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کےلئے دن رات کام کر رہی ہے، وسائل قوم کی امانت ہیں، ایک ایک پائی عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کررہے ہیں،ملک میں امن و امان کی بحالی اور توانائی بحران کا خاتمہ ہو گا، اقتصادی… Continue 23reading حکومت عوام کی فلاح و بہبود کےلئے دن رات کام کر رہی ہے، وزیراعظم نواز شریف

14سالہ لڑکی سے زیادتی کا معاملہ، کیس میں اہم پیش رفت، ملزم اس سے پہلے کیا کچھ کرتا رہا ؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 5  مئی‬‮  2016

14سالہ لڑکی سے زیادتی کا معاملہ، کیس میں اہم پیش رفت، ملزم اس سے پہلے کیا کچھ کرتا رہا ؟ چونکا دینے والے انکشافات

لاہو ر(این این آئی )کاہنہ پو لیس نے14سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کو گرفتار کر لیا ،لڑکی کو طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکیھرا نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کیپٹل سٹی پولیس چیف کیپٹن (ر) محمد… Continue 23reading 14سالہ لڑکی سے زیادتی کا معاملہ، کیس میں اہم پیش رفت، ملزم اس سے پہلے کیا کچھ کرتا رہا ؟ چونکا دینے والے انکشافات

حکومت نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو مسترد کردیا، مشاورت سے بنانے کی پیشکش

datetime 5  مئی‬‮  2016

حکومت نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو مسترد کردیا، مشاورت سے بنانے کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو مسترد کردیا ہے اور ٹی او آرز مشاورت سے بنانے کی پیشکش کردی ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ ٹی اوآرز کے معاملے پر بات چیت کیلئے تیار ہیں،اپوزیشن کے ساتھ اس معاملے پر اتفاق… Continue 23reading حکومت نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو مسترد کردیا، مشاورت سے بنانے کی پیشکش

خواتین سے بدسلوکی صرف تحریک انصاف کے جلسوں میں ہی کیوں ہوتی ہے؟چوہدری نثار

datetime 5  مئی‬‮  2016

خواتین سے بدسلوکی صرف تحریک انصاف کے جلسوں میں ہی کیوں ہوتی ہے؟چوہدری نثار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ خواتین سے بدسلوکی صرف تحریک انصاف کے جلسوں میں ہی کیوں ہوتی ہے؟ بدسلوکی کرنے والوں کی نادرا کے ذریعے شناخت کرکے کارروائی کریں گے۔ بدھ کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے جلسوں… Continue 23reading خواتین سے بدسلوکی صرف تحریک انصاف کے جلسوں میں ہی کیوں ہوتی ہے؟چوہدری نثار

سورن سنگھ کوقتل کس نے کیا ؟ ملزم نے اعتراف کر لیا ، کس سیاسی جماعت سے تعلق ہے؟ جانئیے

datetime 5  مئی‬‮  2016

سورن سنگھ کوقتل کس نے کیا ؟ ملزم نے اعتراف کر لیا ، کس سیاسی جماعت سے تعلق ہے؟ جانئیے

بونیر(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے شانگلہ کے تحصیل ناظم عالم خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے سابق مشیر سورن سنگھ کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سورن سنگھ قتل کیس کے مرکزی ملزم بلدیو کمار سمیت 6 ملزمان کو بونیر کی مقامی عدالت میں پیش کیا… Continue 23reading سورن سنگھ کوقتل کس نے کیا ؟ ملزم نے اعتراف کر لیا ، کس سیاسی جماعت سے تعلق ہے؟ جانئیے

خو ر شید شاہ نے نواز شریف کے استعفے بارے ایسی بات کہہ دی جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں

datetime 5  مئی‬‮  2016

خو ر شید شاہ نے نواز شریف کے استعفے بارے ایسی بات کہہ دی جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک  ) اپو زیشن لیڈر خو رشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اپو زیشن نے و زیر اعظم نواز شریف سے استعفے کا مطا لبہ نہیں کیا اور نہ ہی ٹی او آرز کو تسلیم کر نے کا کہا ۔اپو زیشن کی طرف سے بنا ئے… Continue 23reading خو ر شید شاہ نے نواز شریف کے استعفے بارے ایسی بات کہہ دی جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں