پاک فوج نے ضرب عضب کے ذریعے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، شہباز شریف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ضرب عضب کے ذریعے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے جبکہ آپریشن ضرب عضب کے دوران شہید ہونے والے افسر اور جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں۔ آپریشن ضرب عضب کے دو سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے… Continue 23reading پاک فوج نے ضرب عضب کے ذریعے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، شہباز شریف