اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خا ن نے کہا ہے کہ لگتا ہے ہمارا ہمسایہ ملک کسی اور کے ہاتھ میں کھیل رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بارڈر مینجمنٹ کی مخلصانہ کوششوں کو سرحد پار سے سبوتاژ کیا جا رہا ہے۔ میجر جواد کی شہادت سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ سرحد پار سے بلاجواز گولہ باری سے میجر جواد کی شہادت ناقابل برداشت ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ افغانستا ن فیصلہ کرے کہ امن کیلئے ہمارا ساتھ دے گا یا کسی اور کا کھیل کھیلے گا۔
ہمارا ساتھ دینا ہے یا ……چوہدری نثار نے افغانستان سے دو ٹوک جواب طلب کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































