جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج نے ضرب عضب کے ذریعے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، شہباز شریف

datetime 15  جون‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ضرب عضب کے ذریعے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے جبکہ آپریشن ضرب عضب کے دوران شہید ہونے والے افسر اور جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں۔ آپریشن ضرب عضب کے دو سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے ملک میں امن قائم ہوا ہے۔ پاک فوج نے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کیلئے پاک سرزمین تنگ کردی ہے، جبکہ پاک افواج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے بہادر افسروں اور جوانوں نے جرات اور دلیری کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجہ میں قوم کو دوبارہ امن نصیب ہوا ہے۔ آپریشن پر قوم اپنے بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…