اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرا کو وزارت پانی و بجلی کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔حلقہ این اے 184سے رکن قومی اسمبلی میاں نجیب الدین اویسی کو وزارت تجارت کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا ہے اس سلسلے میں جمعرات کو وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وزیراعظم نے وزارتوں میں اہم تبدیلیاں کر دیں، نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































