آصف زرداری نے کراچی میں سماجی کارکن خرم ذکی کے قتل کا سخت نوٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیریزکے صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں سماجی کارکن خرم ذکی کے قتل کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ بلا کسی تاخیر کے خرم ذکی کے قاتلوں کو گرفتار کرکے ان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ سابق صدر… Continue 23reading آصف زرداری نے کراچی میں سماجی کارکن خرم ذکی کے قتل کا سخت نوٹس











































