وزیراعظم جلد اسمبلی میں آکر پاناما لیکس پر جواب دینگے
اسلام آباد (این این آئی ) قومی اسمبلی میں دوسرے روز بھی اپوزیشن نے وزیراعظم نواز شریف کے ایوان میں نہ آنے پر احتجاچ کرتے ہوئے واک آئوٹ کیا جبکہ وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر پرویز رشید نے ایوان کو بتایا کہ وزیراعظم چمعہ کو اجلاس میں شرکت کریں گے- منگل کو اجلاس سپیکر سردار… Continue 23reading وزیراعظم جلد اسمبلی میں آکر پاناما لیکس پر جواب دینگے











































