جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف کیلئے تیا ر کیے گئے سوالا ت منظر عام پر آگئے

datetime 11  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاناما لیکس پر ہنگامہ جاری ہے ، اپوزیشن نے وزیر اعظم کے لیے 5 سوالات پرمشتمل سوالنامہ تیار کرلیا ۔ اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعظم کیلئے اپنا سوالنامہ تیار کرلیا ۔ سوالنامہ میں پانچ مرکزی باقی ضمنی سوال ہیں ۔ پہلا سوال ۔۔۔ وزیراعظم مےفیئرمیں فلیٹس سےمتعلق وضاحت دیں۔ دوسرا سوال ۔۔۔ پارک لین مےفیئرمیں فلیٹس کب خریدے گئے تیسرا سوال ۔۔۔ وزیراعظم برطانوی اخبارات میں فلیٹس سےمتعلق خبروں کی وضاحت کریں چوتھا سوال ۔۔۔ وزیراعظم وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس میں فلیٹس سےمتعلق بیان کاجواب دیں پانچواں سوال وزیراعظم 1985سے 2016تک بیرون ملک خریدی اورفروخت کی گئی جائیداد کی تفصیلات دیں چھٹا سوال وزیراعظم اورانکےاہلخانہ نے1985سے2016تک کتناٹیکس دیا،تفصیلات دی جائیں ساتواں سوال وزیراعظم اپنےاوراہلخانہ کےنام آف شور کمپنیوں کی تفصیلات بتائیں آٹھواں سوال آف شورکمپنیوں کی مالیت اورسرمایہ کاری کی تفصیلات بتائی جائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…