بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

(ن) لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں‘ سب منہ دیکھتے رہ جائیں گے‘ سینئر تجزیہ نگار نے نیا دعویٰ کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں نیا دعویٰ کر دیا۔ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ حکومت نے کل اسمبلی میں کورم ٹوٹنے سے بچا لیا، ہو سکتا ہے نواز شریف نے شہباز شریف کو فون کرکے پوچھ گچھ کی ہو۔ نصرت جاوید نے کہا کہ اراکین اسمبلی کے یہ مطالبے مراعات بڑھوانے کیلئے ہو سکتے ہیں ۔ ووٹ بنک نواز شریف کا ہے شہباز شریف کا نہیں۔ نصرت جاوید نے کہا کہ ہم نے صرف میڈیا میں فارورڈ بلاک ایجاد کر لیا ہے۔ فارورڈ بلاک کیلئے بندے آج بھی وہی 15 سے 16 ہیں۔ نصرت جاوید نے کہا کہ میں جس وقت پارلیمنٹ ہاؤس سے نکلا تھا اس وقت تک کورم پورا تھا اور اجلاس مکمل طور پر جاری تھا۔
سینئر تجزیہ نگار نصرت جاوید نے کہاکہ یہ لوگ اپنی تنخواہ اور مراعات میں اضافے کیلئے اپنی ہی حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں۔فارورڈ بلاک کا کوئی چکر نہیں ‘ سب منہ دیکھتے رہ جائیں گے۔ ایک طرف انقلابی سرکس لگی ہوئی ہے اور دھرنا ہونے والا ہے تو دوسری طرف اراکین اسمبلی اپنی ہی حکومت کو تنخواہوں میں اضافے کیلئے بلیک میل کرر رہی ہے۔ نصرت جاوید نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ تنخواہوں میں اضافہ ہونا چاہئے کیونکہ یہ اراکین اسمبلی کا حق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…