جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی بڑی سیا سی شخصیت کی وطن واپس آنے کی تا ریخ سامنے آگئی

datetime 27  جون‬‮  2016 |

لندن (مانیٹر نگ ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف 10 جولائی کو لندن سے وطن واپس آجائیں گے شریف فیملی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے اور وہ ڈاکٹروں کی اجازت سے ڈیلی واک سمیت بازار بھی جانا شروع کر دیاہے اور تمام معمالات میں معمول کے مطابق دلچسپی اور کام سرانجام دے دیئے ہیں آئندہ دنوں میں ڈاکٹر وزیر اعظم کا مکمل معائنہ کر کے وزیر اعظم کو سفر کی اجازت دیں گے اور وزیر اعظم نواز شریف عید کے بعد 10 جولائی کو وطن واپس آ جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…