کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز اور پولیس حکام نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے2 دہشت گردوں کو ہلاک اور 11ملزمان کو گرفتار کرلیا، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق لیاری گینگ وار سے تھا۔ بدھ کو ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس حکام نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو ہلاک اور گیارہ ملزمان کو گرفتار کرلیا، کارروائیاں نواسین،لیاری، ملیر، گلشن اقبال، جمشید ٹاؤن، گڈاپ، اورنگی ٹاؤن اور شاہ فیصل میں کی گئیں، گرفتار ملزمان میں ایم کیو ایم کے دو ٹارگٹ کلر شامل ہیں اور ہلاک دہشت گردوں کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے۔
کراچی،رینجرز اور پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک، 11ملزمان گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی



















































