اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم محمد نواز شریف نے لندن سے پاکستانی حکام کو کیا پیغام بھیجا؟اب کیا ہونا چاہئے،افغان سفیر تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 29  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے لندن سے پاکستانی حکام کو افغان مہاجرین کی پاکستان میں قیام کی مدت میں 6 ماہ توسیع دیدی ہے ۔افغان مہاجرین کے پاکستان میں کارڈ کی مدت 30 جون کو ختم ہو رہی ہے، افغان سفیر عمر زاخیل وال نے این این آئی کو بتایا کہ پاکستانی وزیراعظم نے بدھ کو لندن سے پاکستانی حکام کو اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے اس فیصلے سے اب مہاجرین کی واپسی کے حوالے سے دونوں ممالک اور بین الاقوامی برادری کیساتھ بنیادی فیصلے ہونے چاہئیں ، افغان سفیر نے بدھ کو اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز کیساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں، افغان سفیر نے کہا کہ ملاقاتوں میں انہوں نے خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کیساتھ پولیس کے مبینہ ناروا رویئے کے حوالے سے بات چیت کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…