پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ڈرون حملوں پر چین اور او آئی سی پاکستانی موقف کے حامی ہیں ٗملیحہ لودھی

datetime 4  جولائی  2016

ڈرون حملوں پر چین اور او آئی سی پاکستانی موقف کے حامی ہیں ٗملیحہ لودھی

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کی مستقل سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) اور چین ٗاقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے ڈرون حملوں کو روکے جانے کے حوالے سے موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ایک انٹرویو میں پاکستانی سفیر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی… Continue 23reading ڈرون حملوں پر چین اور او آئی سی پاکستانی موقف کے حامی ہیں ٗملیحہ لودھی

نوازشریف کے علاوہ کون کونسے سینئر رہنما عید بیرون ملک منائیں گے ؟ پتہ چل گیا

datetime 4  جولائی  2016

نوازشریف کے علاوہ کون کونسے سینئر رہنما عید بیرون ملک منائیں گے ؟ پتہ چل گیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف ، سابق صدرآصف علی زرداری ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی قیادت اس بار عید لندن میں منائے گی ۔تقریباً ایک ماہ قبل اوپن ہارٹ سرجری کے لیے لندن جانے والے وزیراعظم نوازشریف عید بھی لندن میں ہی منائیں گے ۔پیپلزپارٹی لندن کے مطابق بلاول… Continue 23reading نوازشریف کے علاوہ کون کونسے سینئر رہنما عید بیرون ملک منائیں گے ؟ پتہ چل گیا

چیف جسٹس کے بیٹے کا اغوا معاملہ! چیف جسٹس نے حکم جاری کر دیا

datetime 4  جولائی  2016

چیف جسٹس کے بیٹے کا اغوا معاملہ! چیف جسٹس نے حکم جاری کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں اویس شاہ کے اغواء کے معاملے پر ایس ایس پی ساؤتھ فاروق احمدکو فوری ہٹا کر محکمانہ کارروائی کرنے کا حکم دیدیا‘ عدالتی حکم پر ایس ایس پی کا تبادلہ کردیا گیا جس کی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کردی گئی‘ عدالت نے پیرول سے… Continue 23reading چیف جسٹس کے بیٹے کا اغوا معاملہ! چیف جسٹس نے حکم جاری کر دیا

عید سے قبل حملوں کا بڑا منصوبہ ناکام

datetime 4  جولائی  2016

عید سے قبل حملوں کا بڑا منصوبہ ناکام

کندھ کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک )کندھ کوٹ میں پولیس نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے 5 کلو دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔ اندرون سندھ میں دہشتگردی کی واردات کو پولیس نے ناکام بنا دیا۔ کندھ کوٹ میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔… Continue 23reading عید سے قبل حملوں کا بڑا منصوبہ ناکام

عیدکی آمد‘ 200 ارب روپے ‘ خیبر پختونخواہ حکومت نے عوام پرنیابم گرا دیا

datetime 4  جولائی  2016

عیدکی آمد‘ 200 ارب روپے ‘ خیبر پختونخواہ حکومت نے عوام پرنیابم گرا دیا

عید کے آمد سے قبل کے پی حکومت نے عوام کیلئے نئی مشکل کھڑی کر دی‘ خیبر پختونخواہ حکومت نے کے پی کی عوام پر 200 ارب روپے کے نئے ٹیکسز نافذکر دیئے۔ نئے نافذ العمل ٹیکسز کے تحت اراضی ، انتقال الاٹمنٹ ، سٹامپ پیپر ، اسلحہ فیس میں اضافہ ، ہو ٹلز ،… Continue 23reading عیدکی آمد‘ 200 ارب روپے ‘ خیبر پختونخواہ حکومت نے عوام پرنیابم گرا دیا

’’عمران خان آپ بہت بڑے لیڈر ہیں مگر ۔۔‘‘شہباز شریف کا حیران کن بیان

datetime 4  جولائی  2016

’’عمران خان آپ بہت بڑے لیڈر ہیں مگر ۔۔‘‘شہباز شریف کا حیران کن بیان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بارے حیران کن بات کر دی، تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تنقید کریں لیکن جھوٹ مت بولیں۔ شہباز شریف نے عمران خان کو مخاطب کرتے… Continue 23reading ’’عمران خان آپ بہت بڑے لیڈر ہیں مگر ۔۔‘‘شہباز شریف کا حیران کن بیان

حج کرپشن کیس ، سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی بارے عید سے قبل بڑی خبر آگئی

datetime 4  جولائی  2016

حج کرپشن کیس ، سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی بارے عید سے قبل بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کی عید سے قبل ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور خان کاسی نے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی درخواست ضمانت… Continue 23reading حج کرپشن کیس ، سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی بارے عید سے قبل بڑی خبر آگئی

عید کے تینوں دن عوام کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 4  جولائی  2016

عید کے تینوں دن عوام کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت پانی وبجلی کی جانب سے عید الفطر کے 3 روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ وزارت پانی وبجلی کی جانب سے عید الفطر کے 3 روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی نے تمام ڈسٹری بیوشن… Continue 23reading عید کے تینوں دن عوام کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

(ن) لیگ نے نیا وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا‘ نیا وزیر اعظم کون ہوگا؟ دعوے نے تہلکہ مچا دیا

datetime 4  جولائی  2016

(ن) لیگ نے نیا وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا‘ نیا وزیر اعظم کون ہوگا؟ دعوے نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نیا عارضی وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا، نجی ٹی وی پروگرام میں اینکر پرسن نے اہم دعویٰ کر دیا، تفصیل کے مطاقب نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن احمد قریشی نے کہا کہ انتہائی مصدقہ اطلاعات ہیں کہ ان ہاؤس تبدیلی… Continue 23reading (ن) لیگ نے نیا وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا‘ نیا وزیر اعظم کون ہوگا؟ دعوے نے تہلکہ مچا دیا