پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

نوازشریف کے علاوہ کون کونسے سینئر رہنما عید بیرون ملک منائیں گے ؟ پتہ چل گیا

datetime 4  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف ، سابق صدرآصف علی زرداری ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی قیادت اس بار عید لندن میں منائے گی ۔تقریباً ایک ماہ قبل اوپن ہارٹ سرجری کے لیے لندن جانے والے وزیراعظم نوازشریف عید بھی لندن میں ہی منائیں گے ۔پیپلزپارٹی لندن کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ، بختاور اور آصفہ عید منانے لندن پہنچیں گے ، بچوں کے ساتھ عید منانے سابق صدر آصف علی زرداری بھی دبئی سے لندن پہنچ جائیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاکستان میں عید منانے کے بعد تیسرے دن لندن روانہ ہوں گے ۔پاکستان تحریک انصاف کیرہنما نعیم الحق بھی 6 جولائی کو لندن پہنچیں گے ۔ جہاں وہ عید منانے کے ساتھ ساتھ پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔عید کے موقع پر متحدہ کے رہنما فاروق ستار اور وسیم اختر بھی لندن میں ہی ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…