ہم امریکہ کے پابند نہیں ہیں کسی بھی ملک سے طیارے خرید سکتے ہیں ،خواجہ آصف
اسلام آباد( آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملا فضل اللہ افغانستان میں بیٹھ کر لوگوں کا قتل عام کرا رہا ہے ، اس کے لئے امریکہ کے پاس کوئی ڈرون نہیں ہے ، امید ہے (آج) وزیر اعظم وطن واپس آجائیں گے تو پھر نیشنل سیکیورٹی سے متعلق… Continue 23reading ہم امریکہ کے پابند نہیں ہیں کسی بھی ملک سے طیارے خرید سکتے ہیں ،خواجہ آصف









































