جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم خبر! حساس اداروں کا آپریشن، اہم ٹاسک دے دیا گیا

datetime 27  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی روپرٹ کے مطابق جڑواں شہروں میں 1985 ءکے بعد قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغان مہاجرین کی شناخت کیلئے حساس اداروں نے آپریشن شروع کر دیا ۔ٹیکسلا ، گوجر خان ، اٹک اور چکوال میں بڑے پیمانے پر آپریشن کی ابتداءکر دی گئی ہے۔آپریشن کا دائرہ کار وزیر داخلہ کے احکامات کے بعد وسیع کیا گیا۔ افغان باشندوں نے نادراشناختی کارڈ پر ملک بھر میں جائیدادیں خریدی ہوئی ہیں۔حساس اداروں کو افغان مہاجرین کی شناخت کا اہم ٹاسک دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر داخلہ بلوچستان کا اس معاملے پر سخت رد عمل سامنے آیا تھا۔‎

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…