جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

لا ہور کی بد نام ترین سیا سی جما عت کو نسی؟سینئر سیاستدان کا دعویٰ

datetime 27  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان ڈاکٹر مبشر حسن نے شریف برادران کو لاہور کے بدنام ترین لوگ قرار دے دیا۔ سینئر سیاستدان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”لاہور سے جب میں نے الیکشن لڑا تو ان کی ایک فیکٹری میرے علاقے میں واقع تھی۔ لوگ یہ کہتے تھے کہ یہ مزدوروں کو بھٹی میں ڈال دیتے تھے۔ان کے ہاں کسی یونین کے قیام کی اجازت نہیں تھی۔ میں لاہور میں پیپلز پارٹی کا چیئرمین تھا۔ میرے1970 ءمیں 140 دفتر لاہور میں تھے ۔میں لاہور کے چپے چپے سے واقف تھا اور سروے سے مجھے پتہ چلتا تھا کہ کتنے اڈے غنڈوں کے ہیں اور کتنے منشیات کے ہیں۔ جہاں میاں برادران کا ذکر ہوتا تھا وہاں لوگوں پر ظلم کا ذکر ہوتا تھا۔‎

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…