پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پی پی اور ن لیگ کارکنوں میں تصادم ، ہلاکتوں کی تعداد 3، متعدد زخمی

datetime 10  جولائی  2016

پی پی اور ن لیگ کارکنوں میں تصادم ، ہلاکتوں کی تعداد 3، متعدد زخمی

حویلی (مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے کارکنوں میں تصادم سے تین افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے۔ ن لیگ کی اپیل پر واقعے کے خلاف آج آزاد کشمیر میں یوم احتجاج منایا جا رہا ہے۔ نواز شریف کے معاون خصوصی آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی… Continue 23reading پی پی اور ن لیگ کارکنوں میں تصادم ، ہلاکتوں کی تعداد 3، متعدد زخمی

افغان صدر کے الزامات، پاکستان نے بھی بھرپور جواب دیدیا

datetime 10  جولائی  2016

افغان صدر کے الزامات، پاکستان نے بھی بھرپور جواب دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے افغان صدر اشرف غنی کے لگائے گئے الزامات پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کا قیام چاہتا ہے ، افغان حکومت الزام تراشی کا سلسلہ بند کرے ۔ ہفتہ کو افغان صدر اشرف غنی کے نیٹو سربراہ اجلاس میں پاکستا ن پر… Continue 23reading افغان صدر کے الزامات، پاکستان نے بھی بھرپور جواب دیدیا

عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اقوام متحدہ بھی چپ نہ رہ سکی، ایسی بات کہہ دی کے پڑھ کر آبدیدہ ہو جائیں گے

datetime 10  جولائی  2016

عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اقوام متحدہ بھی چپ نہ رہ سکی، ایسی بات کہہ دی کے پڑھ کر آبدیدہ ہو جائیں گے

اقوام متحدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ عبدالستار ایدھی سماجی انصاف، انسانی ہمدردی اور عملیت پسندی کی زندہ مثال تھے۔ انہوں نے اپنی سادگی اور انسان دوستی سے بے شمار لوگوں کی زندگی کو… Continue 23reading عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اقوام متحدہ بھی چپ نہ رہ سکی، ایسی بات کہہ دی کے پڑھ کر آبدیدہ ہو جائیں گے

پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ، اہلکار شہید

datetime 10  جولائی  2016

پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ، اہلکار شہید

بٹگرام (مانیٹرنگ ڈیسک)بٹگرام تھاکوٹ پولیس چیک پوسٹ پردہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ فائرنگ سے ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ڈی پی او بٹگرام راجہ صبور کے مطابق دہشتگردوں نے رات گئے تھاکوٹ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔… Continue 23reading پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ، اہلکار شہید

عمران خان نے عبد الستار ایدھی بارے 26 سال بعد راز بتا ہی دیا

datetime 9  جولائی  2016

عمران خان نے عبد الستار ایدھی بارے 26 سال بعد راز بتا ہی دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور شوکت خانم کینسر ہسپتال کے چیئرمین عمران خان نے معروف سماجی کارکن و عظیم انسان عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد 26 سال پرانا راز بتا ہی دیا۔ عمران خان نے پاکستان کی عظیم ترین شخصیت معروف عالمی سماجی کارکن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading عمران خان نے عبد الستار ایدھی بارے 26 سال بعد راز بتا ہی دیا

جنرل راحیل شریف عظیم ترین انسان کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے

datetime 9  جولائی  2016

جنرل راحیل شریف عظیم ترین انسان کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ہم ترین شخصیت پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف عظیم ترین انسان کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ شب انتقال کرنے والے خدمت انسانیت کے عظیم علمبردار عبد الستار ایدھی کی تدفین کراچی میں کی جائے گی اور ان کی نماز… Continue 23reading جنرل راحیل شریف عظیم ترین انسان کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے

عبد الستار ایدھی کی تدفین کن اعزازات کے ساتھ کی جائے گی‘پاک فوج کیا کرے گی؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم بیان

datetime 9  جولائی  2016

عبد الستار ایدھی کی تدفین کن اعزازات کے ساتھ کی جائے گی‘پاک فوج کیا کرے گی؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم بیان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ عبدالستارایدھی کے جنازے کو سرکاری اعزاز دیا جائے گا‘پاک فوج کی جانب سے انہیں توپوں کی سلامی بھی پیش کی جائے گی‘پاک فوج کا چاق وچوبند دستہ عبدالستار ایدھی کو گارڈ آف آنر پیش کرے گا۔ ہفتہ کو اپنے… Continue 23reading عبد الستار ایدھی کی تدفین کن اعزازات کے ساتھ کی جائے گی‘پاک فوج کیا کرے گی؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم بیان

عظیم ترین انسان کی وفات‘ آرمی چیف راحیل شریف بھی خاموش نہ رہ سکے

datetime 9  جولائی  2016

عظیم ترین انسان کی وفات‘ آرمی چیف راحیل شریف بھی خاموش نہ رہ سکے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ملک ایک عظیم انسان سے محروم ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ عبدالستار ایدھی… Continue 23reading عظیم ترین انسان کی وفات‘ آرمی چیف راحیل شریف بھی خاموش نہ رہ سکے

جب عظیم ترین انسان کی وفات ہوئی تو بین الاقوامی میڈیا کا رد عمل کیا تھا؟

datetime 9  جولائی  2016

جب عظیم ترین انسان کی وفات ہوئی تو بین الاقوامی میڈیا کا رد عمل کیا تھا؟

اسلام آباد/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانیت کے مسیحا،ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبد الستار ایدھی کے انتقال کی خبر قومی کے علاوہ بین الاقوامی میڈیا میں بھی بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کی گئی ۔ قومی اور بین الاقوامی میڈیا میں عبد الستار ایدھی کی انسانیت کے لئے خدمات کو بھرپور الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا… Continue 23reading جب عظیم ترین انسان کی وفات ہوئی تو بین الاقوامی میڈیا کا رد عمل کیا تھا؟