لندن (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا لندن میں بائی پاس آپریشن ہو گا۔تفصیلات کے مطابق لندن میں منگل کو وزیراعظم کی بائی پاس سرجری ہو گی۔ جنیوا سے واپسی پر وزیراعظم کی انجیوگرافی کی گئی تھی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے اہلخانہ کے سوا کسی کو ساتھ رہنے کی اجازت نہ ملی۔ ہائی کمیشن اور نواز لیگ کے ارکان کو بھی ہسپتال آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
وزیراعظم نوازشریف کی خطرناک ترین بیماری کا انکشاف،آپریشن کی تیاریاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں