پانامہ پیپرز کے بعد رویہ تبدیل ‘حکومت نے ترقیاتی فنڈز روک لئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے خیبر پختونخواہ کے ترقیاتی فنڈز روک لئے‘ فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے کے پی میں 100 سے زائد ترقیاتی منصوبوں میں تعطل آ گیا۔ وفاقی حکومت نے خیبر پختونخواہ حکومت کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی)برائے 2016-17ء کیلئے کے پی حکومت کی طرف سے… Continue 23reading پانامہ پیپرز کے بعد رویہ تبدیل ‘حکومت نے ترقیاتی فنڈز روک لئے









































