عمران خان کی شادی کی خبر کس نے اور کیوں پھیلائی ؟ سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ عمران خان کی شادی کی خبر کو دانستہ پھیلایا گیا۔ عمران خان کے مخالفین چاہتے ہیں کہ ایک بار پھر ان کی ذاتیات کو نشانہ بنا کر اہم قومی ایشوز سے عوام کی توجہ ہٹائی جائے ، ان خیالات… Continue 23reading عمران خان کی شادی کی خبر کس نے اور کیوں پھیلائی ؟ سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا