جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم علالت میں، صدر پاکستان نے بڑا کام کر دکھایا

datetime 30  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین کل (بدھ کو) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس بدھ کی صبح 11بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے، اس موقع پر آئینی اداروں کے سربراہان، سروسز چیفس، سفارتکاروں سمیت اہم شخصیات کو دعوت نامے جاری کر دئیے گئے ہیں۔ مشترکہ اجلاس کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس میں سخت ترین حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔ خصوصی دعوت ناموں کے بغیر کسی کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی، واضح رہے کہ صدر مملکت کے خطاب کے لئے پہلے 2جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا گیا تاہم بعض وجوہات کی بناء پر صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) اور 56(3) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے 2جون کو اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا جس کے بعد صدر مملکت نے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس یکم جون (بدھ کو) طلب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…