جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

’’دِل کا معاملہ‘‘اہم ترین گھڑی آگئی

datetime 29  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف کا (کل) منگل کو دل کا آپریشن ہوگا ٗ سرجری کے بعد معالجین کی ہدایات پر وطن واپس آئیں گے۔ وزیراعظم کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈاکٹروں نے آپریشن کا مشورہ دیا ہے ٗآپریشن کے بعد معالجین کی مشاورت سے واپسی کا فیصلہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ لندن میں موجودگی کے باوجود وہ ریاستی امور کا خود جائزہ لے رہے ہیں ۔وزیراعظم وفاقی وزراء ،کابینہ ارکان اور متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں وزیراعظم سرجری کے فوری بعد اپنی انتظامی ذمہ داریاں انجام دینا شروع کریں گے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…