’’بلی تھیلے سے باہر آ گئی‘‘ بھارت کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کھلی دھمکیاں
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کا دبنگ بیان ، بھارت انگاروں پر لوٹنے لگا۔ تفصیل کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کے کشمیر پر دو ٹوک سخت موقف سے بھارتی سورماؤں کو آگ لگ گئی۔ جنرل راحیل شریف نے کشمیر کے حوالے سے واضح موقف… Continue 23reading ’’بلی تھیلے سے باہر آ گئی‘‘ بھارت کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کھلی دھمکیاں