پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

’’بلی تھیلے سے باہر آ گئی‘‘ بھارت کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کھلی دھمکیاں

datetime 14  جولائی  2016

’’بلی تھیلے سے باہر آ گئی‘‘ بھارت کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کھلی دھمکیاں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کا دبنگ بیان ، بھارت انگاروں پر لوٹنے لگا۔ تفصیل کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کے کشمیر پر دو ٹوک سخت موقف سے بھارتی سورماؤں کو آگ لگ گئی۔ جنرل راحیل شریف نے کشمیر کے حوالے سے واضح موقف… Continue 23reading ’’بلی تھیلے سے باہر آ گئی‘‘ بھارت کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کھلی دھمکیاں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دبنگ بیان، بھارت انگاروں پر لوٹنے لگا

datetime 14  جولائی  2016

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دبنگ بیان، بھارت انگاروں پر لوٹنے لگا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کا دبنگ بیان ، بھارت انگاروں پر لوٹنے لگا۔ تفصیل کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف کے کشمیر پر دو ٹوک سخت موقف سے بھارتی سورماؤں کو آگ لگ گئی۔ جنرل راحیل شریف نے کشمیر کے حوالے سے واضح موقف… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دبنگ بیان، بھارت انگاروں پر لوٹنے لگا

افغانستان سے جنرل راحیل شریف کو بڑی شخصیت کی فون کال، اہم ترین معاملے کی تصدیق کر دی گئی

datetime 14  جولائی  2016

افغانستان سے جنرل راحیل شریف کو بڑی شخصیت کی فون کال، اہم ترین معاملے کی تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فون کرکے آر می پبلک سکول پر حملے کے ماسٹر مائنڈ خالد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے ۔پشاور حملے اور سینکڑوں بچوں کے قتل کا ماسٹر مائنڈ تحریک طالبان کا کمانڈر عمر نرے عرف خلیفہ خالد… Continue 23reading افغانستان سے جنرل راحیل شریف کو بڑی شخصیت کی فون کال، اہم ترین معاملے کی تصدیق کر دی گئی

’’مارشل لا ء کی دعوت کے بینر ز ‘‘ اہم سیا سی جما عت کے سر براہ کی گر فتاری کا فیصلہ ۔۔۔ احکا ما ت جا ری

datetime 14  جولائی  2016

’’مارشل لا ء کی دعوت کے بینر ز ‘‘ اہم سیا سی جما عت کے سر براہ کی گر فتاری کا فیصلہ ۔۔۔ احکا ما ت جا ری

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں چیف آف آرمی سٹاف کے پوسٹرز و بینرز آویزاں کرکے مارشل لا کی دعوت دینے کے الزام میں ایک غیر معروف سیاسی جماعت ’’موو آن پاکستان‘‘ کے چیئرمین کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا ہے، مو وآن پاکستان نا می سیا سی جما عت… Continue 23reading ’’مارشل لا ء کی دعوت کے بینر ز ‘‘ اہم سیا سی جما عت کے سر براہ کی گر فتاری کا فیصلہ ۔۔۔ احکا ما ت جا ری

4 اہم ترین مقا مات نشا نہ۔۔۔ 13خطر ناک دہشتگرد پا کستا ن میں داخل

datetime 14  جولائی  2016

4 اہم ترین مقا مات نشا نہ۔۔۔ 13خطر ناک دہشتگرد پا کستا ن میں داخل

اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں آئی جی اسلام آباد طارق مسعود یاسین نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد میں گزشتہ ماہ تیرہ دہشت گرد فائیو سٹار ہوٹلوں سمیت چار اہم مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے جنہیں بروقت کارروائی کرکے گرفتار کرلیا گیا دہشت گردوں کے پیچھے… Continue 23reading 4 اہم ترین مقا مات نشا نہ۔۔۔ 13خطر ناک دہشتگرد پا کستا ن میں داخل

اہم سیاسی جماعت مبینہ دہشتگردوں کو کس شرط پر رہا کروا رہی؟ 50 مبینہ دہشتگرد کہاں گئے؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  جولائی  2016

اہم سیاسی جماعت مبینہ دہشتگردوں کو کس شرط پر رہا کروا رہی؟ 50 مبینہ دہشتگرد کہاں گئے؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک سرزمین پارٹی کی قیادت نے ایم کیو ایم کے 50زیر حراست دہشت گردوں کو کلیئر کرانے کیلئے تحقیقاتی اداروں سے رابطے شروع کر دئے ہیں۔ پاک سر زمین پارٹی نے چاند رات کو متحدہ کے 15دہشت گرد وں کو رہا کرایا ہے جو رہائی کے بعد پاک سرزمین پارٹی کا حصہ بن… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت مبینہ دہشتگردوں کو کس شرط پر رہا کروا رہی؟ 50 مبینہ دہشتگرد کہاں گئے؟تہلکہ خیز انکشافات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کادبنگ اعلان،مقبوضہ کشمیر میں بھرپور پذیرائی

datetime 13  جولائی  2016

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کادبنگ اعلان،مقبوضہ کشمیر میں بھرپور پذیرائی

سری نگر(آن لائن) کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے حوالے سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کشمیریوں کو حوصلہ ملا ہے، وزیراعظم نواز شریف سے اپیل ہے عالمی سطح پر مسئلہ… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کادبنگ اعلان،مقبوضہ کشمیر میں بھرپور پذیرائی

وزیر اعظم کا استعفیٰ ،بڑی جماعت نے اچانک سرپرائزدیدیا

datetime 13  جولائی  2016

وزیر اعظم کا استعفیٰ ،بڑی جماعت نے اچانک سرپرائزدیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کا استعفیٰ ،بڑی جماعت نے اچانک سرپرائزدیدیا،عوامی نیشنل پارٹی نے وزیر اعظم کے استعفے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں سے علیحدگی کی دھمکی دے دی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی نے وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگنے کو غیر آئینی قرار دے… Continue 23reading وزیر اعظم کا استعفیٰ ،بڑی جماعت نے اچانک سرپرائزدیدیا

پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بڑی خبر کی تصدیق کردی

datetime 13  جولائی  2016

پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بڑی خبر کی تصدیق کردی

راولپنڈی (این این آئی) پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل نکولسن نے ایک ڈرون حملے میں پاکستانی طالبان کے سینئر رہنما خلیفہ عمرمنصور عرف عمر نرے کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ۔عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر پر بتایا کہ… Continue 23reading پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بڑی خبر کی تصدیق کردی