جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

آپریشن تھیٹر جانے سے قبل نواز شریف نے شہباز شریف سے کیا کہا ؟ پتہ چل گیا

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

لندن (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف بہت مطمئن تھے اور ان کا حوصلہ بلند تھا، وزیراعظم نے مجھے کہا پریشان نہیں ہونا قوم کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں، وزیراعظم نواز شریف میرے بڑے بھائی نہیں میرے والد کی طرح ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف بہت مطمئن تھے اور ان کا حوصلہ بلند تھا، وزیراعظم نواز شریف نے مجھے کہا کہ پریشان نہیں ہونا قوم کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ وزیراعظم نواز شریف کو جلد صحت یابی دے گا اور وہ قوم کی خدمت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف میرے بڑے بھائی ہی نہیں میرے والد کی طرح ہیں، اللہ تعالیٰ ان کا سایہ ہم پر ہمیشہ قائم رکھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…