راولپنڈی (این این آئی)آپریشن ہوگیا،ڈاکٹرز کی رپورٹ سامنے آگئی،وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی سرجری کامیاب رہی ہے اور ڈاکٹرز نے سرجری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی صحتیابی کیلئے قوم کی دعائیں قبول ہوئی ہیں اور ان کی سرجری ڈاکٹروں کے اطمینان کے مطابق ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں تمام مذاہب کے لوگوں نے وزیراعظم کی صحت کیلئے دعائیں کیں،دنیا بھرکے لوگ وزیراعظم کی صحت کے لیے متفکرہیں۔پرویز رشید نے بتایا کہ ڈاکٹروں کی اطلاع کے مطابق وزیراعظم کی سرجری کے نتائج کامیاب رہے ہیں، وزیراعظم جلد معمول کے کام سر انجام دیں گے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم کے وژن کی وجہ سے ملک میں امن قائم ہوا اورلوگ جانتے ہیں کہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک میں ترقی کا سفرشروع ہوا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































