سابق آرمی چیف کے بھائی بڑی مشکل میں پھنس گئے گرفتاری کے وارنٹ جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی ایچ اے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ وارنٹ گرفتاری ڈی جی نیب اور آئی جی پنجاب پولیس کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے نیب… Continue 23reading سابق آرمی چیف کے بھائی بڑی مشکل میں پھنس گئے گرفتاری کے وارنٹ جاری