جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

سابق آرمی چیف کے بھائی بڑی مشکل میں پھنس گئے گرفتاری کے وارنٹ جاری

datetime 18  جولائی  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی ایچ اے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ وارنٹ گرفتاری ڈی جی نیب اور آئی جی پنجاب پولیس کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے نیب نے اپنی انکوائری مکمل کر کے رپورٹ چیئرمین نیب کو بھجوا دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کامران کیانی اس وقت دبئی میں ہیں۔ ان کو پاکستان لانے کے بارے میں لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…