کرپشن کیس میں اشرف مگسی اور2 سابق ڈائریکٹرز پر فرد جرم عائد
کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں تعیناتیوں میں بے قاعدگیوں سے متعلق کیس میں سابق چیئرمین کمیشن اشرف مگسی اور دو سابق ڈائریکٹرز پر فرد جرم عائد کردی گئی تاہم تینوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ سابق چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی اور کمیشن کے دو سابق… Continue 23reading کرپشن کیس میں اشرف مگسی اور2 سابق ڈائریکٹرز پر فرد جرم عائد











































