جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم مطلوب دہشت گرد گرفتار

datetime 7  جون‬‮  2016 |

پشاور(آئی این پی ) پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس قبضے سے بارودی مواد برآمد کرلیا ۔ کوہاٹ میں کاو¿نٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک مکان پر چھاپہ مارا، کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول اور دو دستی بم برآمد کرلیے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے دہشت گرد کا نام گلاب شیر ہے اور اس کا تعلق کوہاٹ کے علاقے زر گڑی سے ہے۔ گلاب شیر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتا ہے اور وہ قتل، اقدام قتل، دہشت گردی اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ جس کے سر کی قیمت خیبر پختونخوا حکومت نے 10 لاکھ روپے رکھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…