آزاد کشمیر انتخابات ،41 نشستوں پر 423 امیدوار مدمقابل
مظفر آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 41 نشستوں کے انتخابات کے لیے 423 امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن میں سے 324 امیدوار پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی 29 نشستوں جبکہ 99 امیدوار پاکستان میں مقیم کشمیری پناہ گزینوں کی بارہ نشستوں کے لیے مدمقابل ہیں۔انتخابات کے لیے… Continue 23reading آزاد کشمیر انتخابات ،41 نشستوں پر 423 امیدوار مدمقابل