پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل راحیل سے اہم ترین حکومتی شخصیت کی طویل ملاقات

datetime 19  جولائی  2016

آرمی چیف جنرل راحیل سے اہم ترین حکومتی شخصیت کی طویل ملاقات

راولپنڈی(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل سے ملاقات ،جس میں پنجاب کی صورتحال اور کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن پر بات چیت کی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف سے ملاقات کی، جو ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی ۔ملاقات… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل سے اہم ترین حکومتی شخصیت کی طویل ملاقات

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم،نوازشریف بھارت پر برس پڑے،بھارتی حکومت پر سنگین الزام عائد

datetime 19  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم،نوازشریف بھارت پر برس پڑے،بھارتی حکومت پر سنگین الزام عائد

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان محمدنوازشریف نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ، انسانی جان کی بے توقیری، خواتین کی بے حرمتی اور بچوں کو بینائی سے محروم کرنے کے جو واقعات تسلسل سے ہو رہے ہیں، اس نے انسانیت پر ایمان رکھنے والے لوگوں کودنیا بھرمیں شدید اضطراب میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم،نوازشریف بھارت پر برس پڑے،بھارتی حکومت پر سنگین الزام عائد

وزیراعظم کی صحت خراب،مریم نواز سامنے آگئیں

datetime 19  جولائی  2016

وزیراعظم کی صحت خراب،مریم نواز سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی)وزیراعظم کی صحت خراب،مریم نواز دفاع میں سامنے آگئیں، وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ٹانگ میں انفیکشن کی وجہ سے بخار ہے،وزیراعظم کو اینٹی بائیو ٹک ادویات دی جارہی ہیں او روہ صحتیاب ہو کر جلد اسلام آباد میں ہوں گے ۔ٹوئٹر پر… Continue 23reading وزیراعظم کی صحت خراب،مریم نواز سامنے آگئیں

جاگتا سپہ سالار۔۔۔ آدھی رات کو جنرل راحیل شریف کے اقدام نے سب کو حیران کردیا

datetime 19  جولائی  2016

جاگتا سپہ سالار۔۔۔ آدھی رات کو جنرل راحیل شریف کے اقدام نے سب کو حیران کردیا

کراچی(این این آئی) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کے مغوی بیٹے کی بازیابی میں تمام کردارپاک فوج کا ہے۔بازیاب بیٹے کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ انہیں اغوا کاروں کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ٗان کا بیٹا… Continue 23reading جاگتا سپہ سالار۔۔۔ آدھی رات کو جنرل راحیل شریف کے اقدام نے سب کو حیران کردیا

ترک فوج سے زیادہ پاکستان کی فوج ٗعمران خان نے زبردست موقف اپنا لیا

datetime 19  جولائی  2016

ترک فوج سے زیادہ پاکستان کی فوج ٗعمران خان نے زبردست موقف اپنا لیا

ڈڈیال (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ترک فوج سے زیادہ پاکستان کی فوج جمہوریت کی حامی ہے ٗہم عدل و انصاف کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو ہم اپنی تباہی کا راستہ خود چنیں گے ٗ آزاد کشمیر میں نظام حکومت کی تبدیلی ، کڑے احتساب کی ضرورت ہے،… Continue 23reading ترک فوج سے زیادہ پاکستان کی فوج ٗعمران خان نے زبردست موقف اپنا لیا

ایم کیو ایم کے اہم رہنماء گرفتار‘ کراچی میں ہلچل مچ گئی

datetime 19  جولائی  2016

ایم کیو ایم کے اہم رہنماء گرفتار‘ کراچی میں ہلچل مچ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشتگردوں کے علاج سے متعلق کیس میں نامزد ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،ضمانت مسترد ہونے پرپیپلزپارٹی رہنما قادر پٹیل احاطہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس نے نامزد میئر کراچی وسیم اختر،رؤف صدیقی اور انیس… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنماء گرفتار‘ کراچی میں ہلچل مچ گئی

سابق صدر پرویز مشرف کو خوشی راس نہ آ ئی ۔۔ عدالت نے بڑا کام کر دیا

datetime 19  جولائی  2016

سابق صدر پرویز مشرف کو خوشی راس نہ آ ئی ۔۔ عدالت نے بڑا کام کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سنگین غداری کیس میں ملوث سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد کو ضبط اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔ عدالت کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ سابق صدر کی پاکستان میں موجود تمام جائیداد کو فوری طور پر ضبط کر لیا جائے اور… Continue 23reading سابق صدر پرویز مشرف کو خوشی راس نہ آ ئی ۔۔ عدالت نے بڑا کام کر دیا

خفیہ اطلاع پر آپریشن ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کو ٹانک سے بازیاب کرایا گیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 19  جولائی  2016

خفیہ اطلاع پر آپریشن ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کو ٹانک سے بازیاب کرایا گیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے اویس شاہ کو کامیاب آپریشن سے بازیاب کرالیا گیا ،اویس شاہ کی بازیابی کیلئے خفیہ اطلاع پر آپریشن ٹانک میں کیا گیا،آپریشن رات اڑھائی سے تین بجے کیا گیا،دہشتگردوں نے اویس شاہ… Continue 23reading خفیہ اطلاع پر آپریشن ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کو ٹانک سے بازیاب کرایا گیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کی بازیابی, وزیراعظم نے پاک فوج کیلئے زبردست پیغام جاری کر دیا

datetime 19  جولائی  2016

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کی بازیابی, وزیراعظم نے پاک فوج کیلئے زبردست پیغام جاری کر دیا

کراچی /راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے بعد چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کے مغوی بیٹے اویس شاہ کو ٹانک سے بازیاب کروا لیا،بیرسٹراویس شاہ کو بازیابی کے بعد کراچی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر پہنچا دیا گیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز میجر… Continue 23reading چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کی بازیابی, وزیراعظم نے پاک فوج کیلئے زبردست پیغام جاری کر دیا