اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

سابق صدر پرویز مشرف کو خوشی راس نہ آ ئی ۔۔ عدالت نے بڑا کام کر دیا

datetime 19  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سنگین غداری کیس میں ملوث سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد کو ضبط اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔ عدالت کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ سابق صدر کی پاکستان میں موجود تمام جائیداد کو فوری طور پر ضبط کر لیا جائے اور ان کے جتنے بھی بینک اکاؤنٹس ہیں ان کو فوری طور پر منجمد کر دیا جائے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ فیصلے کے خلاف کسی کو اعتراض ہو تو وہ عدالت سے رجوع کرسکتا ہے دوسری جانب پرویز مشرف کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…