پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

حساس اداروں کی کامیاب کاروائی ، اہم شہر سے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

datetime 24  جولائی  2016

حساس اداروں کی کامیاب کاروائی ، اہم شہر سے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پشاورپولیس نے حیات آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 78 افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں 78 افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار افراد میں 30 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ 13… Continue 23reading حساس اداروں کی کامیاب کاروائی ، اہم شہر سے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

ملکی اہم شخصیت بیرون ملک روانہ, وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 24  جولائی  2016

ملکی اہم شخصیت بیرون ملک روانہ, وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ لاہور کے علامہ اقبال ائرپورٹ سے چین کے قونصل جنرل یوبورن نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو رخصت کیا۔ اس موقعہ پر صوبائی کابینہ اور انتظامیہ کے ارکان بھی موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے… Continue 23reading ملکی اہم شخصیت بیرون ملک روانہ, وجہ بھی سامنے آگئی

وزیر اعظم آزاد کشمیر کس کو بنا یا جا ئے؟ مسلم لیگ ن نے نام فائنل کر دیا

datetime 24  جولائی  2016

وزیر اعظم آزاد کشمیر کس کو بنا یا جا ئے؟ مسلم لیگ ن نے نام فائنل کر دیا

مظفرآباد (آن لائن ) آزادکشمیرمیں مسلم لیگ کی برتری کے بعد مسلم لیگ اکیلے حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے جتنے والے امید واروں نے وزیراعظم آزادکشمیر کے لے راجہ فاروق حیدر خان کا نام پیش کردیا جبکہ دوسری جانب مشتاق مہناس کا نام بھی زیر غور ہے، بیرسٹرافتخار گیلانی سینر وزارت کے لیے ہاتھ… Continue 23reading وزیر اعظم آزاد کشمیر کس کو بنا یا جا ئے؟ مسلم لیگ ن نے نام فائنل کر دیا

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ہزاروں بے گناہوں کا قاتل مارا گیا

datetime 24  جولائی  2016

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ہزاروں بے گناہوں کا قاتل مارا گیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کے مشرقی صوبہننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم شدت پسند تنظیم لشکر اسلام کا بدنام زمانہ سرغنہ منگل باغ ماراگیا ،منگل باغ پاکستان کو متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں میں مطلوب تھا جبکہ پاکستانی حکومت نے اس کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر کررکھی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ہزاروں بے گناہوں کا قاتل مارا گیا

دبئی میں اہم ترین ملاقات ہو گئی ، کیا طے پایا ؟ پتہ چل گیا

datetime 24  جولائی  2016

دبئی میں اہم ترین ملاقات ہو گئی ، کیا طے پایا ؟ پتہ چل گیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری سے سینیٹر رحمان ملک نے دبئی میں ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں دنیا میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات اور آزاد کشمیر الیکشن پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔اتوار کو سابق صدر آصف علی زرداری سے سینیٹر رحمان ملک نے… Continue 23reading دبئی میں اہم ترین ملاقات ہو گئی ، کیا طے پایا ؟ پتہ چل گیا

اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا ، ہلاکتیں

datetime 24  جولائی  2016

اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا ، ہلاکتیں

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی دارالحکومت بغداد میں خودکش بم دھماکے میں 11افراد ہلاک اور 20زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار نے بغداد کے شمال مغربی شیعہ اکثریتی ضلع کے داخلے کے مقام پر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس اور طبی ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا ، ہلاکتیں

انتظار کی گھڑیاں ختم،عمران خان نے آخر کاروہ بڑا اعلان کرہی دیا جس کا انتظارتھا

datetime 23  جولائی  2016

انتظار کی گھڑیاں ختم،عمران خان نے آخر کاروہ بڑا اعلان کرہی دیا جس کا انتظارتھا

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے 25جولائی کو کر پشن کے خاتمے کا فارمولاقوم دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشر یف کیخلاف نیب میں کرپشن کے12کیس ہیں اور نوازشر یف نے پار لیمنٹ میں قوم سے جھوٹ بولا ہے ‘7اگست سے ’’تحر یک احتساب ‘‘شروع کی… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم،عمران خان نے آخر کاروہ بڑا اعلان کرہی دیا جس کا انتظارتھا

امجد صابری کا قاتل گرفتار ،اعتراف جرم کرلیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  جولائی  2016

امجد صابری کا قاتل گرفتار ،اعتراف جرم کرلیا،حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی)پولیس نے معروف قوال امجد صابری کے مبینہ قاتل کراچی کے ضلع وسطی سے گرفتارکرلیا ہے۔ ملزم ٹارگٹ کلر ہے اور اس نے تین ساتھیوں کے ساتھ وارادت کا اعتراف کر لیاہے۔ ملزم کو جلد اعلی حکام کے سامنے پیش کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق ضلع وسطی پولیس کی ایک ٹیم نے کارروائی… Continue 23reading امجد صابری کا قاتل گرفتار ،اعتراف جرم کرلیا،حیرت انگیز انکشافات

”کیا اہم فیصلہ ہونے جارہاہے“؟ دو اہم شخصیات کی دبئی میں ملاقات ۔۔؟

datetime 23  جولائی  2016

”کیا اہم فیصلہ ہونے جارہاہے“؟ دو اہم شخصیات کی دبئی میں ملاقات ۔۔؟

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے دبئی پہنچ گئے، سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی خبریں بھی گردش کرنے لگیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ دبئی میں قیام کے دوران اسحاق ڈار کی پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات… Continue 23reading ”کیا اہم فیصلہ ہونے جارہاہے“؟ دو اہم شخصیات کی دبئی میں ملاقات ۔۔؟