نواز شریف کی عیادت‘ شہزادہ چارلس نے جلد صحتیابی کیلئے کونسا تحفہ دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کیلئے آنے والے برطانوی شہزادہ چارلس نے نواز شریف کو جلد صحتیابی کیلئے ’’شہد‘‘ کا تحفہ دیا۔ وزیر اعظم نواز شریف اوپن ہارٹ سرجری کے بعد لندن میں بیڈ ریسٹ پر ہیں جن کی عیادت کیلئے دو دن قبل برطانوی شہزادہ… Continue 23reading نواز شریف کی عیادت‘ شہزادہ چارلس نے جلد صحتیابی کیلئے کونسا تحفہ دیا؟











































